خبر شامل کرتے ہیں میرپورآزادکشمیر سے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم اور اے ایس پی عدیل احمد کی خصوصی ہدائیت پر

خبر شامل کرتے ہیں میرپورآزادکشمیر سے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم اور اے ایس پی عدیل احمد کی خصوصی ہدائیت پر پولیس تھانہ افضل پور کے دبنگ ایس ایچ او راجہ عامر فاروق نئی آبادی گھسیٹ پور میں ہمراہ محمد یسین ایچ سی۔راجہ طاہر شمیم۔امجد شاہ۔ڈی ایف سی عنصر مٹھو۔تصور منیر۔ کاروائی کرتے ہوۓ ملزم افضال احمد ولد غلام نبی قوم مغل ساکن گھسیٹ پور بدوں لائسنس 12بور رائفل معہ تین دانہ کارتوس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔اور تفتیش شروع کر دی۔رپورٹ عامر عدیل گیلانی عالمگیر نیوز میرپورآزادکشمیر

اپنا تبصرہ بھیجیں