جڑانوالہ 61 گ ب اڈا مہارانوالہ میں ادارہ۔جامع عمر بن خطاب جامع مسجد مریم کی زیر تعمیر میں

جڑانوالہ 61 گ ب اڈا مہارانوالہ میں ادارہ۔جامع عمر بن خطاب جامع مسجد مریم کی زیر تعمیر میں عظیم الشان درس قرآن ہوا جس میں محمد ارشد محمدی خصوصی خطاب شیر پنجاب حضرت مولانا منظور احمد نے کیا۔ جس میں جڑانوالہ کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی خطاب کے بعد بچوں کق امتحان بھی لیا۔اور انعامات بھی تقسیم کئے۔ جامع عمر بن خطاب کے اساتذہ کرام ۔ حافظ عبدالوحید خاکی۔ حافظ عرفان اسلم۔ حافظ مجاہد سلیم۔ انتظامیہ۔ عبدالمجید چدھڑ پراپرٹی ڈیلر ایمان سٹی والے۔ محمد یعقوب چدھڑ۔ عبدالحفیظ چدھڑ الریان ٹریول والے۔ عبدالخالق چدھڑ۔احمد چدھڑ۔ حکیم عمر فاروق۔ محمد شکیل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں