پنڈدادن خان نیر اعوان

پنڈدادن خان/ پنڈدادن خان پولیس کی طرف سے فرض شناسی اور انسان دوستی کی اعلی مثال

پنڈدادن خان/ ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نواز نے ٹیم کے ہمراہ راستے پر خراب ھونے والے موٹر سائیکل اور سوار کو سرکاری گاڑی پر منرل مقصود پر پہنچایا

پنڈدادن خان نیر اعوان/ پنڈدادن خان پولیس کی انسان دوستی فرض شناسی کی اعلی مثال دوران گشت ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نواز اپنی ٹیم کے ہمراہ ا رھے تھے کہ راستے میں ایک نوجوان لڑکے کی موٹر سائیکل خراب ھو گی جس پر ایس ایچ او تھانہ پنڈدادن خان ملک نواز نے موٹر سائیکل سوار کو گاڑی میں سوار کرایا اور اور خراب موٹر سائیکل کو میکنک کی دوکان پر پہنچایا سماجی حلقوں نے تھانہ پنڈدادن خان پولیس کی انسان دوستی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے مثبت رویوں سے عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کا رشتہ پختہ ھوتا ھے اس لیے ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ھے

نیر اعوان پنڈدادن خان

اپنا تبصرہ بھیجیں