پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل اباد کے ضلعی سنیر نائب صدر افتاب

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل اباد کے ضلعی سنیر نائب صدر افتاب اکبر چوہدری کی سربراہی میں چوہدری سجاد فریدی جٹ۔اے ڈی ملک۔محمد انور بھٹو۔اور لالہ طیب چوہدری کی پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان ایم این اے اور مرکزی سنیر نائب صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ رانا احمد شہریار خان سے ان کے ڈیرہ پر خصوصی ملاقات 25دسمبر قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ مبارک اور 4دسمبر جلسہ فیصل اباد اور 13دسمبر جلسہ لاہور کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
جنوری 2021 مریم نواز صاحبہ کی فیصل اباد پر بھرپور شرکت،اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں