ڈپٹی کمشنر مردان کہ ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان علی کی جلالہ و ہتھیان میں کاروائی۔

ڈپٹی کمشنر مردان کہ ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان علی کی جلالہ و ہتھیان میں کاروائی۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فرمان علی نے پٹرول پمپ پر گیج ، سرکاری مقرر کردہ ریٹ اور ہوٹلوں میں کرونا وائرس کے پیش نظر جاری ایس او پیز پر عملدرامد کرنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔

مذید ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے بی ایچ یو جلالہ میں عمل حاضری، ادویات کی موجودگی و عوام کو فراہمی کے ساتھ ساتھ کرونا ایس او پیز کا خیال رکھنے کے حوالے سے چیکینگ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں