صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ کی خصوصی کمیٹی برائے میٹرو بس واورنج لائن ٹرین کا اجلاس

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ کی خصوصی کمیٹی برائے میٹرو بس واورنج لائن ٹرین کا اجلاس

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان کی شرکت

اجلاس میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور فیڈر بس سروس کی کارکردگی کا جائزہ

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر الیکٹرک بسیں چلانے کی سمری کا آغازکر دیا گیا ہے: بریفنگ

وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت ہے کہ اورنج لائن اور میٹرو بس سروس کے مسائل حل کیے جائیں :راجہ بشارت

اس وقت یہاں سیکیورٹی، صفائی، عملہ کی کمی سمیت متعدد انتظامی مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے:راجہ بشارت

سابقہ حکومت نے اس منصوبہ کو پائیدار ترقی کے ماڈل پر استوار نہیں کیا:راجہ بشارت

غلط منصوبہ بندی کی وجہ سے پنجاب حکومت کو 8 تا 10 ارب روپے سالانہ سب سڈی دینا پڑ رہی ہے:راجہ بشارت

بزدار حکومت چاہتی ہے کہ منصوبے کی انتظامی و معاشی خامیاں دور کر کے اسے سسٹین ایبل بنایا جائے:راجہ بشارت

کمیٹی اورنج لائن اورمیٹرو کی آمدن اور اخراجات میں توازن لانے کے لیے اصطلاحات تجویز کرے گی:راجہ بشارت

سیکریٹری ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے سربراہوں کو ایک ہفتے میں جامع تجاویز پیش کرنے کی ہدایت:راجہ بشارت

اپنا تبصرہ بھیجیں