تحریک لبیک یا رسولٌ اللّٰہ ضلع فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ

تحریک لبیک یا رسولٌ اللّٰہ ضلع فیصل آباد کے سرپرست اعلیٰ محترم جناب راجہ محمد سلیم عابد، ضلعی امیر محترم جناب قاری محمد ضمیر حسین رضوی، ضلعی نائب امیر محترم جناب پیر سید آصف اللّٰہ شاہ بخاری نے سینکڑوں کارکنوں کے جلوس میں 103pp تاندلیانوالہ اور اس کے گردونواح کے علاقوں کا دورہ کیا اور جو قافلے فیضان اولیاء کانفرنس میں تشریف لائے تھے ان کا شکریہ ادا کیا اور pp103 کے امیر اور تاندلیانوالہ کے مرکزی قائد محترم جناب علامہ عابد رضوی بلوچ نے سینکڑوں کارکنوں کیساتھ پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اور لبیک یا رسولٌ اللّٰہ کی صداؤں میں اپنے قائدین کا والہانہ استقبال کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں