علی مسجد پاک افغان شاہرا پر مال بردار ٹرالر اور ٹیکسی الٹ گئے

ریسکیو //1122//خیبر
خیبر۔۔علی مسجد پاک افغان شاہرا پر مال بردار ٹرالر اور ٹیکسی الٹ گئے ریسکیو1122
خیبر۔۔جس کے وجہ سے چار افراد زخمی ہوگیے زخمیوں میں رازق شاہ،گل ولی، احمد جان اور ایک عورت شامل ہیں،
خیبر کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقعے پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امدادفراہم کردی گئی۔
خیبر۔ٹرالر کو ریسکیو کرنے کیلئے ریسکیو 1122ٹی اور ہوی مشنری کا اپریشن جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں