اسلام آباد، بری امام میں 11سالہ اقصی کے اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس

اسلام آباد، بری امام میں 11سالہ اقصی کے اندھے قتل کا مقدمہ ٹریس
سی آئی اے اور تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران تین ملزمان گرفتار کرلئے
ملزمان محمد خورشید،شاہ سوار اور سید حماد نقوی بری امام کے رہائشی ہیں
ملزمان نے بری امام کے علاقہ میں 11سالہ اقصی کوگلہ دبا کر قتل کردیا تھا
ملزمان نے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کے لئے لڑکی کی نعش کو کمرے میں لٹکا دیا تھا
ملزمان وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے تھے
ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی سٹی اور ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر نگرانی دو انوسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دی تھیں
ملزم محمد خورشید سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیموں کو شاباش، انعامات کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں