گوجرانوالہ:چندا قلعہ کے قریب اے آیس آئے کا والدین کے سامنے بچی پر تشدد

گوجرانوالہ:چندا قلعہ کے قریب اے آیس آئے کا والدین کے سامنے بچی پر تشدد
گوجرانوالہ: والدین نے بچی کے گھر سے بھاگنے پر 15 پر کال کی تھی،پولیس
گوجرانوالہ: کال پر بطور تفتیش اے ایس آئی علی اکبر موقع پر پہنچے، پولیس
گوجرانوالہ:اے آیس آئی علی اکبر تھانہ صدر گوجرانوالہ میں تعینات ہے
گوجرانوالہ:پولیس افسر کے بچی کو تھپڑ مارنے کی فوٹیج سامنے آ گئی
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں خاتون پرتھانیدار کے تشدد کے واقعہ پر آرپی او گوجرانوالہ سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔
”تشدد کرنے والے تھانیدار کے خلاف سخت قانونی اور محکمانہ کارروائی کی جائے” – وزیراعلیٰ پنجاب
تھانیدار کو گرفتار کر کے FIR درج کر لی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں