پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حلقہ PP-100 کے امیدوار

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حلقہ PP-100 کے امیدوار ٹائیگر یوتھ ونگ کے مرکزی صدر رانا عمران حسین منج حال سعودی عرب انہوں نے ٹائیگر یوتھ ونگ کی طرف سے لاہور میں ٹائیگر کرکٹ کلب کے نوجوان کھلاڑیوں کی مکمل ٹیم کو مکمل یونیفام دے کر نوجوانوں سے کیا گیا وعدہ وفا کر دیا عمران منج نے کہا ہے إنشائاللّٰہ پورے پنجاب بھر میں ہماری تنظیم تقریبا 36 اضلاع اور ان ہر اضلاع کی ہر تحصیل کے شہروں میں ٹائیگر کرکٹ ہاکی، فٹ بال، والی بال، کبڈی، کی مکمل ٹیمیں تیار کر کے مکمل یونیفام دیں گے اور ہم نے لاہور شہر سے تقسیم کا آغاز کر دیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کے نوجوان مستقبل کا سرمایا ہیں إنشائاللّٰہ مستقبل میں بہترین کارکردگی کا ثبوت دیں گے

3 تبصرے “پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حلقہ PP-100 کے امیدوار

  1. Hi there, this weekend is nice in support of me, as this occasion i am reading this wonderful educational paragraph here at my home. Olwen Dill Babbie

اپنا تبصرہ بھیجیں