وزیرآباد: 9 ماہ سے سل کی گئی ریلوے کی 26 دوکانوں کی دوبار نیلامی۔

وزیرآباد: 9 ماہ سے سل کی گئی ریلوے کی 26 دوکانوں کی دوبار نیلامی۔
وزیرآباد: محکمہ ریلوے کی حدود میں آٹو مارکیٹ اور سینٹری کی دوکانوں کی نیلامی کی گئی۔
وزیرآباد: جن میں سے مجموعی طور پر محکمہ ریلوے کو ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کے قریب رقم وصول ہوئی۔
وزیرآباد: چھوٹی دوکانوں کی نیلامی زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ سے 10 لاکھ تک ہوئی جبکہ دو بڑی دوکان کی نیلامی 26 لاکھ 15 ہزار تک ہوئی جن میں سے ایک دوکان کی نیلامی 10 لاکھ میں ہوئی دوکانوں کی مدت پانچ سال تک کی گئی۔
وزیرآباد: ایک سال کا کرایہ ایڈوانس وصول کیا گیا بقیہ ادائیگی ماہانہ کی بنیاد پر ہوگی۔
وزیرآباد: دوکانوں کی کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد دوکانوں کو کھول دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں