افغانستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی نجیب اللہ ترکئی ٹریفک حادثہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی نجیب اللہ ترکئی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اج انتقال کرگئے۔
نجیب اللہ افغان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین نجیب اللہ ترکئی چند روز قبل صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ٹریفک حادثہ کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے بعدازاں ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں