چیچہ وطنی معمولی تلخ کلامی پر پیدا ہونیوالا جھگڑا

چیچہ وطنی معمولی تلخ کلامی پر پیدا ہونیوالا جھگڑا
5نوجوان فائرنگ سے جاں بحق
چیچہ وطنی: نواحی گاؤں 108بارہ ایل میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد قتل، تین زخمی ہو گئے۔ریسکیو1122
چیچہ وطنی: گذشتہ روز معمولی بات پر جھگرا۔ پانچ افراد کی جان لے گیا۔
چار افراد نے گھر میں گھس کر ثاقب نامی نوجوان کو گولیاں ماردیں۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
چیچہ وطنی: جوابی فائرنگ سے 4 افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
جاں بحق ہونیوالوں میں محمد اصغر، محمد حسن، بنٹو، محمد ظہیر اور ثاقب جٹ شامل ہیں۔
چیچہ وطنی: حملہ آوروں کا تعلق 110 بارہ ایل سے بتایا جا رہا ہے۔
چیچہ وطنی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں