تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

عمر سلامت DPOگجرات کی خصوصی ہدایت پر اور مدثر اقبال DSPسرا? عالمگیر کی زیر نگرانی صغیر احمد SHOسٹی سرائے عالمگیر کا سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ایکشن. 4 کس ملزمان گرفتار 2510 گرام چرس اور 15 عدر ہواء برآمد کر لیں
ملزم نوید سے 1240گرام چرس ملزم اصغر علی سے 1260گرام چرس ملزم عدنان خالد سے 240گرام چرس جبکہ ملزم طاہر سے 15عدد ہوائی آتش بازی برآمد کر لی گئیں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گء ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں