لودھراں، پل بہشتی کے رہائشی 22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگالی

لودھراں: پل بہشتی کے رہائشی 22 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگالی
لودھراں: نوجوان کا دھڑ بری طرح متاثر، لودھراں سے بہاولپور ریفر
لودھراں: شہزاد کا اپنے والد سے کسی بات پر جھگڑا ہوا
لودھراں: شہزاد کا جسم 60 فیصد جل چکا، حالت تشویشناک ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں