ملک الطاف حسین ثاقب ڈی ای او سکینڈری، کا ہمراہ چوہدری جماعت علی ملہی پرنسپل اور محمد جاوید گورایہ سینئر ٹیچر کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل میں کلین اور گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں پودے لگاکر مہم کا افتتاح کردیا

پیرمحل (نامہ نگار) ملک الطاف حسین ثاقب ڈی ای او سکینڈری، کا ہمراہ چوہدری جماعت علی ملہی پرنسپل اور محمد جاوید گورایہ سینئر ٹیچر کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل میں کلین اور گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں پودے لگاکر مہم کا افتتاح کردیا تفصیل کے مطابق کلین اینڈ گرین مہم کے تحت ملک الطاف حسین ثاقب ڈی ای او سکینڈری،نے ہمراہ پرنسپلچوہدری جماعت علی ملہی،محمد جاوید گورایہ سینئر ٹیچر، انوار احمد، منیر احمد محمد رفیق پیارا اساتذ ہ اور سکول سٹا ف کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل میں کلین اور گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں پودے لگاکر مہم کا افتتاح کردیا اس موقع پر انہوں نے کہا کلین گرین پاکستان کے تحت ہر فرد قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنے حصہ کا پودا لگائے تاکہ موجود ہ اور آنے والی نسلیں بڑھتی ہوئی آلودگی سے بچ سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں