اسسٹنٹ کمشنر پیر محل سلمان ظفردھوتڑ کاڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر بالک علی کا پو لیو کے مختلف پوائنٹ کاد ورہ

پیرمحل(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر پیر محل سلمان ظفردھوتڑ کاڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر بالک علی کا پو لیو کے مختلف پوائنٹ کاد ورہ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا تفصیل کے مطابق تحصیل پیرمحل میں تین روزہ پولیو مہم کے سلسلہ میں سلمان ظفر دھوتڑ نے ڈاکٹر باہلک علی، ریسکیو1122کے افسران کے ہمراہ بچوں کو پولیو قطرے پلانے کے سلسلہ میں پوائنٹ کا دورہ کرکے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کو مہیا کیے گئے وسائل چیک کیے پولیوٹیموں کو گھر گھر جاکر قطرے پلانے کی ہدایات جاری کی تحصیل پیرمحل کو پولیو فری بنانے کے لیے بڑھ چڑھ کر پولیو مہم میں اپنا کردا اداکرنے کی تلقین کی خانہ بدوشوں کی بستیوں اور دریائی علاقوں کے مکینوں کے بچوں کو خصوصی طورپر پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں