اسسٹنٹ کمشنر سلمان ظفر دھوتڑ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہزاروں روپے کے جرمانے

پیرمحل (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر سلمان ظفر دھوتڑ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہزاروں روپے کے جرمانے عائد تفصیل کے مطابق سلمان ظفردھوتڑ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل نے ہمراہ خالق داد نائب تحصیلدار عملہ تحصیل آفس سندھلیانوالی میں کریانہ، سبزی فروٹ فروشوں کو مجوز ہ ریٹ لسٹ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے پر ہزاروں روپے کے جرمانے عائد کرکے موقع پر وصول کرکے آئندہ خلاف ورزی پر سخت کاروائی کا عندیہ دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں